دوسری شادی کرنے والے مردوں کے کچھ ایسے بہانے جو حیران کردیں
دوسری شادی کرنا مرد کا حق قرار دیا جاتا ہے جبکہ آئین پاکستان کے مطابق مرد کے لیے یہ ضروری ہے کہ وہ دوسری شادی سے قبل پہلی بیوی کو اعتماد میں ضرور لے- مگر بعض مرد حضرات دوسری شادی کے شوق میں مبتلا ہو کر ایسے ایسے بہانے تراش لیتے ہیں جن کے بارے میں جان کر صرف سر ہی دھنا جا سکتا ہے- آج ہم آپ کو ایسے ہی کچھ بہانوں کے بارے میں بتائیں گے جن کو بنیاد بنا کر مرد حضرات دوسری شادی کر کے بیٹھے ہیں-
بیوی کے گھر والوں سے نہیں بنتی-
کھانا اچھا نہیں بناتی ہے-
بہت بولتی ہے-
بچپن سے دوسری شادی کا شوق تھا-
بچوں کو سارا ٹائم دے دیتی ہے-


0 Comments:
Post a Comment
Subscribe to Post Comments [Atom]
<< Home