Tuesday, November 10, 2020

نعمان اعجاز کینیڈا میں ریسٹورنٹ کی افتتاحی تقریب


پاکستانی ورسٹائل اداکار نعمان اعجاز نے larachi کے نام سے کینیڈا میں اپنا ایک ریستوراں کھول لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق نعمان اپنی اہلیہ اور بچوں کے ساتھ اپنے ریستوراں کی لانچنگ تقریب میں شریک ہوئے۔

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home