Wednesday, November 4, 2020

امریکا نے گوتم بدھ کے مجسموں سمیت چوری شدہ 45, نوادرات پاکستان کو واپس کر دیے

ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق گندھارا دور کے ان نوادرات میں گوتم بدھ کے مجسموں سمیت دیگر سجاوٹی اشیاء شامل ہیں، امریکا 6 مزید چوری شدہ نوادرات پاکستان کے حوالے کرے گا۔


ترجمان دفتر خارجہ نے بتایا کہ نوادرات کو پاکستان کے حوالے کرنے کیلئے نیویارک میں پاکستانی قونصلیٹ میں تقریب ہوئی جس میں نیویارک کاؤنٹی کے ڈسٹرکٹ اٹارنی، قونصلر جنرل عائشہ علی نے نوادرات کی واپسی کے معاہدہ پر دستخط کیے۔ 

0 Comments:

Post a Comment

Subscribe to Post Comments [Atom]

<< Home